تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات" کے متعقلہ نتائج

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات کے معانیدیکھیے

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

jhuuTii to hotii nahii.n kabhii bhii saa.nchii baat, jaise Tahnii Dhaak maa.n lage na chauthaa paatझूटी तो होती नहीं कभी भी साँची बात, जैसे टहनी ढाक माँ लगे न चौथा पात

نیز : جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سان٘چی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک میں لَگے نَہ چوتھا پات

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات کے اردو معانی

  • جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

    مثال ڈھاک کے تین بات مشہور ہیں

Urdu meaning of jhuuTii to hotii nahii.n kabhii bhii saa.nchii baat, jaise Tahnii Dhaak maa.n lage na chauthaa paat

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT kabhii sachch nahii.n ho saktaa jaise Dhaak me.n chauthaa pata nahii.n ho saktaa

झूटी तो होती नहीं कभी भी साँची बात, जैसे टहनी ढाक माँ लगे न चौथा पात के हिंदी अर्थ

  • झूठ कभी सच नहीं हो सकता जैसे ढाक में चौथा पत्ता नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

سانچی بات گو پالا بھاوے

خدا سچ کو پسند کرتا ہے.

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

جھوٹ کبھی سچ نہیں ہو سکتا جیسے ڈھاک میں چوتھا پتّا نہیں ہو سکتا

سائِیں سے سانچی رَہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میں میری پَت رہے سکھیاں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹی تو ہوتی نَہیں کَبھی بھی سانچی بات، جیسے ٹَہنْی ڈھاک ماں لَگے نَہ چوتھا پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone