تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

bludge

عوام: آسٹرون ز کام سے جی چرانا۔.

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات کے معانیدیکھیے

جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات

jhuuTe kii kyaa dostii , la.ng.De kaa kyaa saath , bahre se kyaa bolnaa , guu.nge kii kyaa baatझूटे की क्या दोस्ती , लंगड़े का क्या साथ , बहरे से क्या बोलना , गूँगे की क्या बात

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات کے اردو معانی

  • یہ سب باتیں فضول ہیں

Urdu meaning of jhuuTe kii kyaa dostii , la.ng.De kaa kyaa saath , bahre se kyaa bolnaa , guu.nge kii kyaa baat

  • Roman
  • Urdu

  • ye sab baate.n fuzuul hai.n

झूटे की क्या दोस्ती , लंगड़े का क्या साथ , बहरे से क्या बोलना , गूँगे की क्या बात के हिंदी अर्थ

  • ये सब बातें फ़ुज़ूल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

bludge

عوام: آسٹرون ز کام سے جی چرانا۔.

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹےکی کیا دوسْتی ، لَنگْڑے کا کیا ساتھ ، بَہْرے سے کیا بولْنا ، گُونگے کی کیا بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone