تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا سَچّا" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا سَچّا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا سَچّا

jhuuTaa-sachchaaझूटा-सच्चा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹا سَچّا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس میں سچ جھوٹ دونوں کی آمیزش ہو مگر غالب عنصر جھوٹ کا ہو، جھوٹا، جھوٹ موٹ کا

شعر

Urdu meaning of jhuuTaa-sachchaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n sachch jhuuT dono.n kii aamezish ho magar Gaalib ansar jhuuT ka ho, jhuuTaa, jhuuT moT ka

English meaning of jhuuTaa-sachchaa

Adjective, Masculine

  • false and true, the thing mixed with both true and lie

झूटा-सच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जिसमें सच झूट दोनों हो मगर छूट की अधिकता हो, झूटा, झूट-मूट का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا سَچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا سَچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone