تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ سَچ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ سَچ لَگانا کے معانیدیکھیے

جُھوٹ سَچ لَگانا

jhuuT sach lagaanaaझूट सच लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹ سَچ لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جھوٹی باتیں بنانا، کان بھرنا
  • غبیت کرنا، برائی یا بدی بیان کرنا، تہمت دھرنا، الزام یا بہتان لگانا

Urdu meaning of jhuuT sach lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii baate.n banaanaa, kaan bharnaa
  • Gabiit karnaa, buraa.ii ya badii byaan karnaa, tahmat dharnaa, ilzaam ya bohtaan lagaanaa

English meaning of jhuuT sach lagaanaa

Compound Verb

  • slander, calumniate, give a doctored version of facts
  • making false things, make false rumors

झूट सच लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बुराई बयान करना, आरोप धरना, इल्ज़ाम या बोहतान लगाना
  • झूटी बातें बनाना, कान भरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ سَچ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ سَچ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone