اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ مُوٹ کے معانیدیکھیے
جُھوٹ مُوٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی
- دکھاوے یا بناوٹ کو، دنیا سازی یا ظاہر داری کے لیے اوپری دل سے، محض نام کو
شعر
جھوٹ موٹ افیون کھانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
ان کو کف لا کر ڈرانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
سنا رہا ہوں انہیں جھوٹ موٹ اک قصہ
کہ ایک شخص محبت میں کامیاب رہا
جاہلوں کو سلام کرنا ہے
اور پھر جھوٹ موٹ ڈرنا ہے
English meaning of jhuuT-muuT
Noun, Masculine
- not true, in jest, deceptively
झूट-मूट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़रज़ी तौर पर, दिखावे या बनावट के लिए, दुनिया को दिखाने के लिए ऊपरी दिल से, केवल नाम को
- ग़लत, ग़लत सलत, झूट, बिलावजह, बेसबब, मज़ाक़ में, यूं ही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھوٹ مُوٹ)
جُھوٹ مُوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔