تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

jhuuT bolnaa aur khe khaanaa baraabar haiझूट बोलना और खे खाना बराबर है

نیز : جُھوٹ بولنا اور گو کھانا بَرابَر ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے
  • جھوٹ بولنا ایک بہت کراہت انگیز کام ہے

    مثال کھے= غلاظت، گندگی

Urdu meaning of jhuuT bolnaa aur khe khaanaa baraabar hai

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT bolnaa bahut barii baat hai
  • jhuuT bolnaa ek bahut karaahat angez kaam hai

झूट बोलना और खे खाना बराबर है के हिंदी अर्थ

  • झूठ बोलना बहुत बुरी बात है
  • झूठ बोलना एक बहुत घृणित कार्य है

    विशेष खे= विष्ठा, मल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

वह विभाग जिसका सम्बन्ध पुस्तकें लिखने और संपादन करने से हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ بولنا اور کھے کھانا بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone