تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھولا پُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھولا پُل کے معانیدیکھیے
جُھولا پُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑے بڑے رسّوں زنجیروں یا تاروں وغیرہ کا بنا ہوا پل جس کے دونوں سرے ندی یا نالے وغیرہ کے دونوں کناروں پر کسی بڑے کھمبے چٹان یا برج میں بندھے ہوتے ہیں اور جس کے بیچ کا حصہ اَدَھر میں لٹکتا اور جھولتا رہتا ہے، جھولتا ہوا پل
English meaning of jhuulaa-pul
Noun, Masculine
- a bridge, whose mid-section hangs in the balance and swings around to cross wild or mountain rivers and rivulets, with towers, mats or trees on both its sides
झूला-पुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जंगली या पहाड़ी नदियाँ और नाले पार करने के लिए, उनके दोनों किनारों पर ऊँचे खंभों, चटानों या पेड़ों की डालों पर रस्से बाँध कर बनाया जानेवाला वह पुल, जिसका बीचवाला भाग अधर में लटकता और इधर-उधर झूलता रहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھولا پُل)
جُھولا پُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔