تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُھٹْلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُھٹْلانا کے معانیدیکھیے
جُھٹْلانا کے اردو معانی
فعل
- تکذیب کرنا، جھوٹا ثابت کرنا، باطل کرنا، دیکھو
شعر
برگ و شجر سب خون سے لت پت
منظر یہ جھٹلانا مشکل
تھا کسی کا بھی نہ مقصد سچ کو جھٹلانا مگر
منہ میں رکھ کر لقمۂ تر سچ کو سچ کہتا تو کون
کم ہے حبیبؔ عمر تأسف کے واسطے
دنیاں کو بات بات پہ جھٹلانا چاہیے
English meaning of jhuTlaanaa
Verb
- belie, controvert, deny the truth of, falsify
झुटलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- झूठा साबित करना, सच्ची बात को झूठा कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُھٹْلانا)
جُھٹْلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔