تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

society

اَنْجُمَنْ

سوسائِٹی

صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں

society of friends

رک.

society of jesus

رک.

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

scatty

بول چال: برط پراگندہ دماغ، حواس باختہ ۔.

siccity

یبوست

dorcas society

انجمن ڈورکس

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

royal society

ایک انجمن جو ۱۶۶۲ء میں سائنسی موضوعات پر مذاکرات کے فروغ کے لیے قائم کی گئی تھی ۔.

co-operative society

انجمن امدادِ باہمی

oral society

ایسا معاشرہ جہاں ابھی تعلیم رائج نہ ہوئی ہو۔.

secret society

خفیہ سو سائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں۔.

open society

ایسا معاشرہ جہاں ہر قسم کی معلومات کی نشرو اشاعت اور فکر و عقیدہ کی آزادی ہو۔.

ہائی سوسائِٹی

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

ہاؤُسِنگ سُوسائِٹی

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھنْڈ کے معانیدیکھیے

جُھنْڈ

jhunDझुंड

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جُھنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غول، گروہ، انبوہ، جمگھٹا، گلّہ ریوڑ
  • بہت سے درخت جو ایک جگہ اُگے ہوں
  • ستاروں کا گُچھا، جُھرمٹ
  • گھاس کا پُولا، مُٹّھا، بنڈل
  • جھاڑیاں، جھانکڑ، جھنکڑ، ٹنڈ
  • گروہ کا شور، بھنبھناہٹ
  • بڑے بڑے گھنے اور کھڑے ہوئے بال، بے ترتیب بکھرے ہوئے اور بڑھے ہوئے بال

Urdu meaning of jhunD

  • Roman
  • Urdu

  • gol, giroh, amboh, jamghaTaa, gala reva.D
  • bahut se daraKht jo ek jagah uge huu.n
  • sitaaro.n ka guchhaa, jhurmaT
  • ghaas ka puu.olaa, muThThাa, banDal
  • jhaa.Diyaan, jha nukka.D, jhanka.D, TinD
  • giroh ka shor, bhunabhunaahaT
  • ba.De ba.De ghane aur kha.De hu.e baal, betartiib bikhre hu.e aur ba.Dhe hu.e baal

English meaning of jhunD

Noun, Masculine

  • crowd, flock
  • clump or cluster (of trees)
  • swarm or flock (of birds), covey (of birds)
  • a cluster of stars, a galaxy
  • bevy
  • drove (of cattle), herd

झुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

society

اَنْجُمَنْ

سوسائِٹی

صحبت، سنگت، انجمن، جماعت، مجلس، سبھا، معاشرہ، سماج، لوگوں کا گروہ، جو کسی مشترکہ مقصد کے لیے باہم متحد ہوں

society of friends

رک.

society of jesus

رک.

سوسائِٹی گَرْل

آزاد ، بےباک ، بے تکلّف لڑکی ۔

scatty

بول چال: برط پراگندہ دماغ، حواس باختہ ۔.

siccity

یبوست

dorcas society

انجمن ڈورکس

benefit society

ایسی انجمنیں جو اپنے ارکان کی زندگی وغیرہ کا بیمہ کرتی ہیں اور ارکان کے جمع شدہ چندے کی رقم سے انہیں بیماری اور ضعیفی میں اور تجہیز و تکفین کے لئے امداد دیتی ہیں

royal society

ایک انجمن جو ۱۶۶۲ء میں سائنسی موضوعات پر مذاکرات کے فروغ کے لیے قائم کی گئی تھی ۔.

co-operative society

انجمن امدادِ باہمی

oral society

ایسا معاشرہ جہاں ابھی تعلیم رائج نہ ہوئی ہو۔.

secret society

خفیہ سو سائٹی جس کے اراکین باہمی امور کو راز میں رکھنے کا عہد کریں۔.

open society

ایسا معاشرہ جہاں ہر قسم کی معلومات کی نشرو اشاعت اور فکر و عقیدہ کی آزادی ہو۔.

ہائی سوسائِٹی

اعلیٰ طبقہ ، امیروں کا طبقہ ۔

ہِلالِ اَحْمَر سوسائِٹی

رک : ہلال احمر ۔

ہاؤُسِنگ سُوسائِٹی

تنظیم جس کے اراکین کو مکان بنانے کے لیے زمین دی گئی ہو نیز وہ زمین یا علاقہ جہاں ایسے مکان بنے ہوں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone