تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھجک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھجک کے معانیدیکھیے
جھجک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوف، تعجب یا شرم وغیرہ سے ٹھٹک جانے یا چونک جانے کی حالت، خوف، حیا، شرم رکاوٹ، ہچکچاہٹ
- (مجازاً) جھل، ناگوار بو
- (مجازاً) انداز، شکل و شباہت، صورت
شعر
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
بس اک جھجک ہے یہی حال دل سنانے میں
کہ تیرا ذکر بھی آئے گا اس فسانے میں
آرزوؔ جام لو جھجک کیسی
پی لو اور دہشت گناہ گئی
English meaning of jhijak
Noun, Feminine
- shyness, hesitation, indecision demur, timidity, qualm
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھجک)
جھجک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔