تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھجک" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھجک کے معانیدیکھیے

جھجک

jhijakझिजक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جھجک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوف، تعجب یا شرم وغیرہ سے ٹھٹک جانے یا چونک جانے کی حالت، خوف، حیا، شرم رکاوٹ، ہچکچاہٹ
  • (مجازاً) جھل، ناگوار بو
  • (مجازاً) انداز، شکل و شباہت، صورت

شعر

English meaning of jhijak

Noun, Feminine

  • shyness, hesitation, indecision demur, timidity, qualm

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھجک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھجک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone