تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھڑْکی دینا" کے متعقلہ نتائج

جِھڑْکی

جِھڑک‏، جھڑکنے کا عمل

جِھڑْکی دینا

جھڑکنا، سرزنش کرنا، زجر و توبیخ کرنا، گھُرکی دینا

جِھڑْکی پَڑنا

دھتکارا جانا ، ڈان٘ٹا اور ڈپٹا جانا.

جِھڑْکی سُنْنا

رک : جھڑکی کھانا.

جِھڑْکی کھانا

ڈان٘ٹا ڈپٹا جانا ، لتاڑا جانا ، بُرا بھلا سننا.

جِھڑکا

جھڑکنے کا عمل، جھٹکا، ڈانٹ ڈپٹ

جَھڑاکا

۱. شدت ، تیزی ، فراوانی .

جھاڑی کا

بچا کُھچا ، جھاڑن کا ، رک : جھاڑن.

مِیٹھی جِھڑکی

وہ تنبیہہ جو ناگوارِ خاطر نہ ہو ، ہلکی سرزنش ۔

جِھڑکا جِھڑکی

باہم ایک دوسرے کو جھڑکنا

گُھرکی جِھڑکی

ڈان٘ٹ ڈپٹ ، لعنت ملامت.

جَھڑاکے سے

بہت تیزی سے، جلدی ، بہ عجلت.

پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار

متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

جَھڑاک جَھڑاکا

۔ (ھ) مذکر۔ کسی کام کا جلدی کرنا۔ فوراً۔ جلد۔

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھڑْکی دینا کے معانیدیکھیے

جِھڑْکی دینا

jhi.Dkii denaaझिड़की देना

محاورہ

مادہ: جِھڑْکی

دیکھیے: جِھڑَکْنا

  • Roman
  • Urdu

جِھڑْکی دینا کے اردو معانی

  • جھڑکنا، سرزنش کرنا، زجر و توبیخ کرنا، گھُرکی دینا

Urdu meaning of jhi.Dkii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhi.Daknaa, sarzanish karnaa, zajr-o-tobiiKh karnaa, ghurkii denaa

English meaning of jhi.Dkii denaa

  • to scold, chide, snap at, snub, rebuff

झिड़की देना के हिंदी अर्थ

  • झिड़कना, डाँटना, फटकारना, घुरकी देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِھڑْکی

جِھڑک‏، جھڑکنے کا عمل

جِھڑْکی دینا

جھڑکنا، سرزنش کرنا، زجر و توبیخ کرنا، گھُرکی دینا

جِھڑْکی پَڑنا

دھتکارا جانا ، ڈان٘ٹا اور ڈپٹا جانا.

جِھڑْکی سُنْنا

رک : جھڑکی کھانا.

جِھڑْکی کھانا

ڈان٘ٹا ڈپٹا جانا ، لتاڑا جانا ، بُرا بھلا سننا.

جِھڑکا

جھڑکنے کا عمل، جھٹکا، ڈانٹ ڈپٹ

جَھڑاکا

۱. شدت ، تیزی ، فراوانی .

جھاڑی کا

بچا کُھچا ، جھاڑن کا ، رک : جھاڑن.

مِیٹھی جِھڑکی

وہ تنبیہہ جو ناگوارِ خاطر نہ ہو ، ہلکی سرزنش ۔

جِھڑکا جِھڑکی

باہم ایک دوسرے کو جھڑکنا

گُھرکی جِھڑکی

ڈان٘ٹ ڈپٹ ، لعنت ملامت.

جَھڑاکے سے

بہت تیزی سے، جلدی ، بہ عجلت.

پرانوں کو جھڑکی، نیوں کا پیار

متلون مزاج آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ پرانے دوستوں سے ناخوش اور نئے لوگوں سے خوش ہوتا ہے

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

جَھڑاک جَھڑاکا

۔ (ھ) مذکر۔ کسی کام کا جلدی کرنا۔ فوراً۔ جلد۔

جُوْرُو کا جِھڑْکا

وہ آدمی جس کو اس کی جورو ہر بات میں جھڑک دے اور اس کی بات نہ مانے، جورو کا غلام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھڑْکی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھڑْکی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone