تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی کے معانیدیکھیے

جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی

jhaTpaT kii kahaanii aadhaa tel aadhaa paaniiझटपट की कहानी आधा तेल आधा पानी

نیز : جَھٹپَٹ کی دھانی، آدھا تیل آدھا پانی, جَھٹپَٹ کی گھانی، آدھا تیل آدھا پانی

ضرب المثل

Roman

جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی کے اردو معانی

  • جلدی میں کام خراب ہوتا ہے
  • جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا

Urdu meaning of jhaTpaT kii kahaanii aadhaa tel aadhaa paanii

Roman

  • jaldii me.n kaam Kharaab hotaa hai
  • jaldii ka kaam achchhaa nahii.n hotaa

झटपट की कहानी आधा तेल आधा पानी के हिंदी अर्थ

  • जल्दी में काम बिगड़ जाता है
  • जल्दी का काम अच्छा नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

کَڑا اِحتِجاج

Strong protest.

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

protest, raise a cry

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

protestingly, under protest

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone