تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹْکا کے معانیدیکھیے

جَھٹْکا

jhaTkaaझटका

اصل: ہندی

وزن : 22

جَھٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘بش جو روز سے یکبارگی دی جائے، دھکّا، تکّر، ہچکولا ،کسی چیز کو زور سے کھین٘چنے ، جھا ڑ نے یا جھٹکنے کا عمل.
  • ضرب ، ضغطہ، دھچکا.
  • کسی عضو کے جوڑ وغیرہ کے درد کرنے یا اُترنے کی حالت.
  • رنج ، آفت، مصبیت.
  • رکاوٹ.
  • لہجے یا الفاظ کی ادائی کے وقت صوتی گزرگاہ میں ٹکراؤ.
  • لفظ کی زور سے ادائی .
  • دکن وغیرہ میں ایک ادنیٰ قسم کی سوراری جوا کے سے مشابہ ہوتی ہے.
  • اسلامی ذبیحے کی شرائط کے خلاف ایک ہی وار میں جانور کی گردن اُڑا دینا (جیسا سکھوں میں عام طور پر رائج ہے)؛کسی بھی ہتھیار کی ضرب سے یکبارگی گردن اڑا دینا.
  • اس جانور کا گوشت جو جھٹکا کیا گیا ہو.
  • بجلی .
  • زمین کا ہلنا جو جغرافیائی تبدیلی کے تحت ہو ، زمین کی اندرونی کیفیت کی تبدیلی کا اثر (زلزلہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل).
  • موسیقی کی تحریر کی علامتوں میں سے ایک علامت.
  • (ہوا کا) جھون٘کا .
  • ۔(ھ) مذکر۔ دھکّا۔ ٹکّر۔ ۲۔مصیبت۔ آفت۔ حادثہ۔ ۳۔حیوانات کو کشتہ کرنا۔ ہنود کے طریقہ سے۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhaTkaa

Noun, Masculine

  • yank
  • killing an animal for food by cutting off its head at one stroke (as opposed to Muslims' way of slaughter)
  • shock, jerk, violent pull

झटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा आघात या हलकी ठोकर जिससे गति सहसा रुक जाय और इधर-उधर हटना या गिरना पड़े, टक्कर, धक्का
  • मांस खाने के लिए पशु-पक्षी की गरदन को किसी धारदार हथियार के एक ही वार से काटना
  • अचानक आया हुआ संकट, आफ़त, मुसीबत, हादसा, दुर्घटना, आपदा
  • किसी रोग या दुख का आकस्मिक आघात, सदमा
  • किसी अंग के जोड़ों आदि में दर्द
  • भूगर्भीय हलचल की वजह से आने वाला भूकंप
  • तेज़ी से आने वाला झोंका
  • हानि, नुकसान, घाटा
  • शब्दों का उच्चारण करते समय आने वाली बाधा
  • संगीत लेखन के प्रतीकों में से एक
  • बिजली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone