تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹَک لینا" کے متعقلہ نتائج

جھٹک

کسی عضو کے جوڑ وغیرہ کے درد کرنے یال اتارنے کی حالت

جَھٹَک دینا

مکان صاف کرنا کہ کُوڑا نہ رہے، کپڑے جھاڑ کر صاف کر دینا

جَھٹَک لینا

چھین لینا، زبردستی لے لینا

جَھٹَک جانا

(جسم کا) دبلا ہو جانا، کمزور ہو جانا

جَھٹَکْواں

جھٹکا ہوا ، وہ جس میں جھٹکنے کا عمل ہو ،رک:جھٹکواں بوائی.

جَھٹَک مَٹَک

ناز و انداز ، شوخی چُلْبُلا پن، نخرا، نخوت.

جَھَٹکْنا

جھاڑنا، کپڑے یا بال وغیرہ کو زور سے جن٘بش دینا، کسی چیز کو جھاڑ کرعلیحدہ یا دور کرنا

جَھٹَک پَٹَک کے

غصے یا ناراضگی کے ساتھ ، بددلی سے بادل نا خواستہ، مصبیت سمجھ کر.

جَھٹَک پَٹَک کَر

غصے یا ناراضگی کے ساتھ ، بددلی سے بادل نا خواستہ، مصبیت سمجھ کر.

جَھٹَکْوانا

جَھٹکْنا (رک) کا تعدیہ .

جَھٹَکْواں بُوائی

(کاشتکاری) ہاتھ سے بکھیر کر بیج بونے کا طریقۂ عمل جو خاص قسم کی جنس بونے کے لیے کیا جاتا ہے، بونی،بوائی ، پیرنی.

جھانٹا کِل کِل

جھگڑا، تکرار، جھگڑے فساد کی باتیں

جھاڑ جَھٹَک

جھاڑ پون٘چھ، جھاڑو وغیرہ سے صفائی، جھاڑنا اور جھٹکنا

مُنھ جَھٹَک جانا

۔مُنھ اُتر جانا۔ چہرہ ملول اور اُداس ہوجانا۔ کنایہ ہےکسی کے چہرہ سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونےسے۔

دامَن جَھٹَک لینا

refuse decidedly or rudely

لَٹَک جَھٹَک

رقص یا دھمّال کی حرکات لٹکنا اور جھٹکنا.

دامَن جَھٹَک کَر چَلے جانا

ناراض ہو کر چلے جانا، بیزار ہو کر چلے جانا

دامَن جَھٹَک کَر کَھڑا ہوجانا

نفرت کرنا، بیزار ہونا

جَھٹْکا بَنْد

(برقیات) غیر موصّل جس میں سے برقی رونہ گزر سکے.

مُنہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا، کمزور ہو جانا

جَھٹْکا پَڑْنا

صدمہ پہنچنا

جھونٹَک جھانٹا

(عورتوں کا) ایک دوسرے کے سر کے بال پکڑ کر کھینچنا اور سارنا ، لڑائی ، ان لوگوں سے بے جھونٹک جھانٹا نہیں رہا جاتا

جَھٹْکا دینا

۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.

جَھٹْکے والا

خراب یا بری ذہنیت والا،شہدا.

جَھٹْکے کا گوشْت

ایسے جانور کا گوشت جسے باقاعدہ ذبح کرنے کے بجائے کسی اور طرح ہلاک کیا گیا ہو

جَھٹْکا سَہنا

حملہ یا وار سہنا،تکلیف برداشت کرنا،جھٹکا اُٹھانا (رک)

جُھوٹ کے دَفْتَرْ

داستانیں، کہانیاں، افسانے

جُھوٹا کاغَذ

جعلی دستاویز، بنایا ہوا تَمَسّْک

جُھوٹ کا دَفْتَر

من گھڑت افسانے یا داستانیں، جھوٹی کہانیاں

جَھٹْکے کا بَھینسا

بھین٘ٹ کے لیے مقرر کیا ہوا بھین٘سا.

جَھٹْکاو

جھٹکے کا عمل

جَھٹْکا پَہُنچْنا

رک: جھٹکا پڑنا.

جَھٹکے سے

with a jerk

جَھٹْکا لینا

رک: جھٹکا کھانا.

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھٹْکا لَگْنا

مصبیبت پڑنا، تکلیف پہنچنا، صدمہ پہنچنا

جَھٹْکا مارْنا

دھکا دینا ، دھکیلنا.

جَھٹْکا لَگانا

رک: جھٹکا دینا،صدمہ پہن٘چانا.

جَھٹْکا کھانا

صدمہ اٹھانا، مصیبت اٹھانا، مصیبت سہنا

جَھٹْکے کا مال

چوری کا مال، جَھپَٹے کا مال، ڈاکے کا مال

جَھٹکا اُٹھانا

مصبیت جھیلنا، نقصان برداشت کرنا، بیماری کی تکلیف اٹھانا

جَھٹْکے کی بام

ایک قسم کی مچھلی جس میں سے برقی لہریں خارج ہوتی ہیں ،جیمنوٹس.

جَھٹْکا ہونا

ایک ہی وار میں گردن اڑا ڈالنا.

جَھٹْکا ہُوا

کمزور ،رنجیدہ ،افسردہ ،مضمحل؛(من٘ھ کے ساتھ) اُترا ہوا،لٹکا ہوا.

جُھوٹ کھانے والا

پس خوردہ کھانے والا، بچا کھچا کھانے والا

جھٹکے

جھٹکا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

جَھٹْکا

جن٘بش جو روز سے یکبارگی دی جائے، دھکّا، تکّر، ہچکولا ،کسی چیز کو زور سے کھین٘چنے ، جھا ڑ نے یا جھٹکنے کا عمل.

جُھوٹے کوئِلے

ایسے کوئلے جو اچھی طرح سلگے نہ ہوں اور جلد بُجھ جائیں ، ناقص کوئلے

جَھٹْکَہ

رک: جھٹکا.

جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

جُھوٹ کے طُوفان

بہت زیادہ جھوٹی باتیں بے سروپا کہانیاں ، غلط الزامات .

جُھوٹا کَوئِلَہ

کوئلے کی بلوریں قسم (انتھراسائیٹ) .

جُھوٹے کے آگے سَچّا رو مَرے

جھوٹے کے سامنے سچے کی بات نہیں چلتی، جھوٹا آدمی کبھی قایل نہیں ہوتا

جُھوٹ کے چَھپَّر اُٹھانا

بہت زیادہ دروغ گوئی سے کام لینا ، بہتان طوفان جوڑنا .

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

جَھٹْکانا

کسی چیز کو جھاڑ کرعلیٰحدہ کرنا یا دور کرنا، جھٹکنا (رکنا) کا تعدیہ

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جُھوٹ کو

تنہا جانے کو دیکھ کر بھی موصوف نے جھوٹ کو نہ کہا کہ اچھا اچھا ملا صاحب آپ رہنے دیجیے .

جُھوٹا قُفْل

نقلی تالہ (جو محض دکھانے کے لیے ڈالا گیا ہو).

جَھٹْکار

رک: جھٹکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹَک لینا کے معانیدیکھیے

جَھٹَک لینا

jhaTak lenaaझटक लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھٹَک لینا کے اردو معانی

  • چھین لینا، زبردستی لے لینا

Urdu meaning of jhaTak lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiin lenaa, zabardastii le lenaa

English meaning of jhaTak lenaa

  • take forcibly or by cajolery or trick

झटक लेना के हिंदी अर्थ

  • छीन लेना, ज़बरदस्ती ले लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹَک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹَک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone