تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھمیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمیلا کے معانیدیکھیے
جَھمیلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جھگڑا، فساد، قصہ، بکھیڑا، بحث و تکرار، الجھاؤ، غیر منظم بھیڑ
- (مجازاً) نا پسندیدہ اسباب، مشکل
شعر
زندگی کی راہوں میں زندگی نہیں ملتی
روز و شب کے میلے میں جانے کیا جھمیلا ہے
خود شناس کیا ہوگا دل اگر اسے ڈھونڈے
وصل کی تمنا میں کس قدر جھمیلا ہے
میں دیکھوں کب تلک منظر سہانے سب پرانے
وہی دنیا وہی دل کا جھمیلا میں اکیلا
English meaning of jhamelaa
Noun, Masculine
- mess, fuss, ado, confusion, bother, complication, difficulty, dilemma, quarrel, fight
- raw, wrangle
- altercation, row, pother
- entanglement, imbroglio
- (Metaphorically) any trouble
झमेला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झगड़ा, बखेड़ा, समस्या; मुसीबत; झगड़ा, उपद्रव, गड़बड़ी; उलझन, बखेड़ा, अव्यवस्थित जनसमूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھمیلا)
جَھمیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔