تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھلا جَھل" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھلا جَھل کے معانیدیکھیے

جَھلا جَھل

jhalaa-jhalझला-झल

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھلا جَھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چمک دمک، روشنی، جگمگاہٹ جھلملاہٹ

اسم، مؤنث

  • جھان٘ج وغیرہ کی آواز، چھن چھن، جھن جھن کی آواز

شعر

Urdu meaning of jhalaa-jhal

  • Roman
  • Urdu

  • chamak damak, roshnii, jagmagaahaT jhilmilaahaT
  • jhaanj vaGaira kii aavaaz, chhinchhin, jhan jhan kii aavaaz

English meaning of jhalaa-jhal

Noun, Feminine

  • the sound of cymbals

झला-झल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्यंत चमकदार बहुत चमकीला, चमक-दमक वाला, चमकता हुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھلا جَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھلا جَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone