تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھک مارنا" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھک مارنا کے معانیدیکھیے

جَھک مارنا

jhak maarnaaझक मारना

محاورہ

Roman

جَھک مارنا کے اردو معانی

  • بکواس کرنا، بے کار یا بیہودا باتیں کرنا، جھوٹ بولنا
  • جگمگانا، جگ مگ کرنا، جھلملانا
  • (کوشش کے باوجود) مجبور محض ہوجانا
  • غلط کام کرنا
  • (کسی حالت سے) عاجز ہوجانا، تھک جانا
  • بے نتیجہ کام کرنا
  • فضول اور بے مصرف ہو کر رہ جانا، بے کار پڑا رہنا
  • افسوس کرنا، ہاتھ ملتے رہ جانا
  • (حقارت یا نفرت سے) جو چاہنا سو کرنا

Urdu meaning of jhak maarnaa

Roman

  • bakvaas karnaa, be kaar ya behuuda baate.n karnaa, jhuuT bolnaa
  • jagmagaanaa, jagmag karnaa, jhilmilaanaa
  • (koshish ke baavjuud) majbuur mahiz hojaana
  • Galat kaam karnaa
  • (kisii haalat se) aajiz hojaana, thak jaana
  • bentiijaa kaam karnaa
  • fuzuul aur bemusarraf ho kar rah jaana, be kaar pa.Daa rahnaa
  • afsos karnaa, haath milte rah jaana
  • (haqaarat ya nafrat se) jo chaahnaa sau karnaa

English meaning of jhak maarnaa

  • talk nonsense, waste time and energy in a vain effort

झक मारना के हिंदी अर्थ

  • बकवास करना, बेकार या बेहूदा बातें करना, झूट बोलना
  • जगमगाना, जगमग करना, झिलमिलाना
  • ग़लत काम करना
  • (किसी प्रस्थिति से) परेशान हो जाना, थक जाना, बिना परिणाम के कार्य करना
  • बेकार हो कर रह जाना, बेकार पड़ा रहना
  • (प्रयत्न के बाद भी) संपूर्णरूप से अधिकार खो देना, विवश होकर रह जाना
  • पछतावा करना, हाथ मलते रह जाना
  • (तुच्छता या घृणा से) जो चाहना सो करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھک مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھک مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone