تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا پاک کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا پاک کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا پاک کَرنا

jhag.Daa paak karnaaझगड़ा पाक करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑا پاک کَرنا کے اردو معانی

  • ختم کر دینا.
  • قصہ یا قضیہ چُکانا ، نزاع یا اختلاف کو دُور کرنا ، کسی کام کو بخیر و خوبی انجام دینا.

Urdu meaning of jhag.Daa paak karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khatm kar denaa
  • qissa ya qaziiyaa chukaanaa, nazaaa ya iKhatilaaf ko duur karnaa, kisii kaam ko baKhair-o-Khuubii anjaam denaa

झगड़ा पाक करना के हिंदी अर्थ

  • ख़त्म कर देना
  • क़िस्सा या क़ज़ीया चुकाना, नज़ाअ या इख़तिलाफ़ को दूर करना, किसी काम को बख़ैर-ओ-ख़ूबी अंजाम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا پاک کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا پاک کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone