تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا کے معانیدیکھیے

جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا

jhag.Daa jhuuTaa qabza sachchaaझगड़ा झूटा क़ब्ज़ा सच्चा

ضرب المثل

Roman

جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا کے اردو معانی

  • قابض عام طور پر مالک سمجھا جاتا ہے
  • حق و اقتدار ہی سچا ہے، قانون کی نظر میں بھی چیز جس کے قبضے میں ہوتی ہے اسی کی مانی جاتی ہے

Urdu meaning of jhag.Daa jhuuTaa qabza sachchaa

Roman

  • qaabiz aam taur par maalik samjhaa jaataa hai
  • haq-o-iqatidaar hii sachchaa hai, qaanuun kii nazar me.n bhii chiiz jis ke qabze me.n hotii hai isii kii maanii jaatii hai

झगड़ा झूटा क़ब्ज़ा सच्चा के हिंदी अर्थ

  • क़ब्ज़ा करने वाला प्रायः मालिक समझा जाता है
  • अधिकार ही सच्चा है, क़ानून की दृष्टि में भी चीज़ जिसके अधिकार में होती है उसी की मानी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھگڑا جھوٹا قبضہ سچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone