تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگَڑنا کے معانیدیکھیے

جَھگَڑنا

jhaga.Dnaaझगड़ना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھگَڑنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • اپنا موقف صحیح ٹھہرانے کے لیے دو فریق کا طیش یا غصہ میں آکر آپس میں کچھ کہا سنی کرنا، مزاحمت کرنا، لڑنا، فساد کرنا، دن٘گا کرنا، معترض ہونا، تکرار کرنا، دعوے دار بننا، مقدمہ لڑنا، جھگڑا کرنا، حُجّت کرنا، اڑنا، ضد کرنا

شعر

Urdu meaning of jhaga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa mauqif sahii Thahraane ke li.e do fariiq ka taish ya Gussaa me.n aakar aapas me.n kuchh kahaa sunii karnaa, muzaahamat karnaa, la.Dnaa, fasaad karnaa, dangaa karnaa, motriz honaa, takraar karnaa, daavedaar banna, muqaddama la.Dnaa, jhag.Daa karnaa, hujjat karnaa, u.Dnaa, zid karnaa

English meaning of jhaga.Dnaa

Verb, Transitive verb

झगड़ना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • अपना पक्ष ठीक सिद्ध करने के लिए दो व्यक्तियों या पक्षों का आवेश या क्रोध में आकर आपस में कुछ कहा-सुनी करना, बहस करना, हुज्जत करना
  • लड़ना, झगड़ना, फ़साद करना, दंगा करना
  • दावेदार बनना, मुक़द्दमा लड़ना

جَھگَڑنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone