تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھگْڑالُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑالُو کے معانیدیکھیے
جَھگْڑالُو کے اردو معانی
صفت
- لڑنے جھگڑنے والا، فسادی، حُجَّتی، شریر
اسم، مذکر
- لڑنے جھگڑنے والا آدمی
شعر
ایک جھگڑالو کی دختر پہ ہوا ہے عاشق
دل مرا جان کے جھگڑے کی بنا باندھے ہے
English meaning of jhaga.Daaluu
Adjective
- quarrelsome or contentious
Noun, Masculine
- brawler, disputer, arguer
झगड़ालू के हिंदी अर्थ
جَھگْڑالُو کے مترادفات
جَھگْڑالُو کے متضادات
جَھگْڑالُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھگْڑالُو)
جَھگْڑالُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔