تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانک" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانک کے معانیدیکھیے

جھانک

jhaa.nkझाँक

اصل: ہندی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

جھانک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھان٘کنا سے مشتق، جھان٘کنے کا فعل، تراکیب میں مستعمل
  • کچے تیل بالخصوص سرسوں کے تیل کی بُو، تیل گرم کرنے کی بو
  • نظر، نگاہ، دید، نظارا، نظر، تاک، نظر
  • دزدیدہ

اسم، مذکر

  • ہرنوں کی ڈار، پرندوں کا پرہ، دَل (ٹڈی کا)
  • چیتل کا نر، بارہ سن٘گھا، جو نسبتاً کچھ بڑا ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of jhaa.nk

Roman

  • jhaanknaa se mushtaq, jhaankne ka pheal, taraakiib me.n mustaamal
  • kachche tel bilaKhsuus sarso.n ke tel kii buu.o, tel garm karne kii buu
  • nazar, nigaah, diid, nazaaraa, nazar, taak, nazar
  • daz diidaa
  • hirno.n kii Daar, parindo.n ka parra, dil (TiDDii ka
  • chiital ka nar, baarahsinghaa, jo nisabtan kuchh ba.Daa hotaa hai

English meaning of jhaa.nk

Noun, Feminine

  • a peep or brief look
  • act of peeping or spying
  • peek
  • smell of burning oil

Noun, Masculine

  • deer

झाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झलक। स्त्री० [?] आग। अग्नि। उदा०-नई गोरी नये बालमा नई होरी की झांक।-बुंदेल० लो० गी०।।। पुं० = चीतल (जंगली हिरन)।
  • झाँकने की क्रिया या भाव।
  • ने की क्रिया या भाव (ताक- में प्रयुक्त होने वाला शब्द)
  • जासूसी
  • झलक; झरोखा।

جھانک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone