تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھامَر جُھومَر" کے متعقلہ نتائج

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومْرَہ

(موسیقی) ایک قسم کی تال جو چودہ ماتروں اور تین ضربوں کی ہے اور ایک ضرب کا قفہ تین ضربوں کے بعد خالی دیا جاتا ہے

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جُھومَرکَرنا

چکّر کاٹنا ، پے در پے کسی کام کا کرنا (کوئی امر) لگا تار کرنا ؛ گھراؤ کرنا.

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

جُھومَر لَگانا

(عور) جھومر ماتھے پر سجانا ، جھومر استعمال کرنا

جُھومَر ڈال کے

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

جُھمْرا

ایک قسم کا بہت بڑا ہتھوڑا

جُھمْرانا

جھومر ناچ ناچنا ، رقصاں ہونا ، رقص کرنا .

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھامَر جُھومَر کے معانیدیکھیے

جھامَر جُھومَر

jhaamar-jhuumarझामर-झूमर

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

جھامَر جُھومَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

Urdu meaning of jhaamar-jhuumar

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaavaa, dhoka, saraab, fareb nazar; chamak damak, dhuum dhaam, jhuuTii shauhrat, Dhakosalaa

English meaning of jhaamar-jhuumar

Noun, Feminine

  • pomp and show, pretentiousness, mirage, illusion, deception

झामर-झूमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी चीज़ या बात जिसमें ऊपरी आडंबर, झंझट या बखेड़े तो बहुत से हों परन्तु जिसमें तत्त्व या सार कुछ भी न हो, धोका, धूम धाम, झूटी शोहरत, ढकोसला, मृगतृष्णा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھومَر

ایک زیور کا نام جو عورتیں زیبائش کے لیے پیشانی پر لٹکاتی ہیں

جُھومْری

(سنگ تراشی) جھومرا کی تصغیر، معمول سے جھوٹی قسم کا جھومرا

جُھومْرَہ

(موسیقی) ایک قسم کی تال جو چودہ ماتروں اور تین ضربوں کی ہے اور ایک ضرب کا قفہ تین ضربوں کے بعد خالی دیا جاتا ہے

جُھومْرا

(سنْگ تراشی) سنگ خارا کی چٹان اور بڑے بڑے پتھر توڑنے کا وزنی اور پڑی قسم کا ہتوڑا

جُھومَر بَنْدھنا

جھومر بانْدھنا (رک) کا لازم ، جھومر ناچ ہونا

جُھومَر بانْدھنا

دست بند ناچنا

جُھومَر کا چانْد

ماتھے کے زیور کے مرکزی حصے میں لگا ہوا جڑاؤ بلال

جُھومَر جَڑھانا

(عور) شادی میں دلہن کو جھرمر دینا

جُھومَرکَرنا

چکّر کاٹنا ، پے در پے کسی کام کا کرنا (کوئی امر) لگا تار کرنا ؛ گھراؤ کرنا.

جُھومَر کا چانُد بَنانا

نوازنا ، عزت بخشنا.

جُھومَر ڈالْنا

اکٹھا ہونا، جمع ہونا ، ٹولی بنانا ؛ دائرہ بنا کر ناچنا چکر لگانا

جُھومَر لَگانا

(عور) جھومر ماتھے پر سجانا ، جھومر استعمال کرنا

جُھومَر ڈال کے

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھومَر ڈال کَر

جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.

جُھمْری

معماری: استرکاری کے چونے کو ٹھوکنے کا تھاپی کی وضع کا چوبی اوزار،دیوار کے پلستر وغیرہ کو پیٹنے کی کاٹھ کی چھوٹی منگری، کاٹھ کی، مون٘گری، پٹنا

جھامَر جُھومَر

دکھاوا، دھوکا، سراب، فریب نظر؛ چمک دمک، دھوم دھام، جھوٹی شہرت، ڈھکوسلا

جُھمْرا

ایک قسم کا بہت بڑا ہتھوڑا

جُھمْرانا

جھومر ناچ ناچنا ، رقصاں ہونا ، رقص کرنا .

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھامَر جُھومَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھامَر جُھومَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone