تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑی دار" کے متعقلہ نتائج

جھاڑی

گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا

جھاڑیل ہونا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑی بُوٹی

چھوٹی پیڑ اور بوٹے ، جھڑ بیری کی قسم کے پودے.

جھاڑی لَگانا

خار دار پودوں کی باڑ لگانا ، سوکھی اور کٹیلی شاخوں کی باڑ لگانا.

جھاڑی بِیماری

قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہے، انگ: Bush Disease

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

جھاڑی کا

بچا کُھچا ، جھاڑن کا ، رک : جھاڑن.

جھاڑی بُوٹی کا بیر

جنگلی بیر ، کنار صحرائی.

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جھاڑی جانا

رک: جھاڑنا ، چھین لینا، تباہ و برباد ہو جانا، ٹھکانے لگنا.

جھاڑی باڑی

جھاڑی بُوٹی.

جھاڑیل بولْنا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑیل

(کھیل) مستثنیٰ ، حریف سے ہاتھ یا پیر کے چھو جانے کو ہار کی سند نہ ماننا.

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

گَھنی جھاڑی

thick hedge, dense shrub

ناک نَک چِھکْنی کی جھاڑی ہو گَئی

متواتر بہت سی چھینکیں آگئیں (بطور پھبتی مستعمل)

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

خُوب گَرْد جھاڑی

بہت مارا، (کنایۃً) خوب مارا

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑی دار کے معانیدیکھیے

جھاڑی دار

jhaa.Dii-daarझाड़ी-दार

اصل: ہندی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

جھاڑی دار کے اردو معانی

صفت

  • جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

Urdu meaning of jhaa.Dii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jhaa.Dii kii tarah ka, kaanTedaar

English meaning of jhaa.Dii-daar

Adjective

  • thorny, having many thorns or thorn bushes, bush-like

झाड़ी-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकार, रूप आदि के विचार से झाड़ी की तरह का, छोटे झाड़ का-सा, काँटेदार, कँटीला, झाड़ीयुक्त
  • (स्थान) जहाँ झाड़ियाँ अधिक हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاڑی

گھتیلی ٹہنیوں کا چھوٹا پودا، خود رو جھاڑی، خار دار پودا

جھاڑیل ہونا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑی بُوٹی

چھوٹی پیڑ اور بوٹے ، جھڑ بیری کی قسم کے پودے.

جھاڑی لَگانا

خار دار پودوں کی باڑ لگانا ، سوکھی اور کٹیلی شاخوں کی باڑ لگانا.

جھاڑی بِیماری

قلت خون کی بیماری جو خون میں فولادی اجزا کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہے، انگ: Bush Disease

جھاڑی جُھنْڈی

جھاڑ جھن٘کاڑ ، جھاڑیوں کا جُھنڈ.

جھاڑی کا

بچا کُھچا ، جھاڑن کا ، رک : جھاڑن.

جھاڑی بُوٹی کا بیر

جنگلی بیر ، کنار صحرائی.

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جھاڑی جانا

رک: جھاڑنا ، چھین لینا، تباہ و برباد ہو جانا، ٹھکانے لگنا.

جھاڑی باڑی

جھاڑی بُوٹی.

جھاڑیل بولْنا

ہاتھ یا پیرکو حریف سے چھو جانے کو مستثنیٰ کرنا.

جھاڑیل

(کھیل) مستثنیٰ ، حریف سے ہاتھ یا پیر کے چھو جانے کو ہار کی سند نہ ماننا.

پُھول جھاڑی

پھلواڑی.

گَھنی جھاڑی

thick hedge, dense shrub

ناک نَک چِھکْنی کی جھاڑی ہو گَئی

متواتر بہت سی چھینکیں آگئیں (بطور پھبتی مستعمل)

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

خُوب گَرْد جھاڑی

بہت مارا، (کنایۃً) خوب مارا

مُول کی جھاڑی

(شکاریات) وہ جھاڑی جو شکاری کی گھات کے لیے اوٹ کا کام دے

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone