تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

ڈُگڈُگی بَجانا

proclaim, try to charm people

ڈُگْڈُگِیوں

ختم کے قریب ، بہت کم.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا کے معانیدیکھیے

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا

jhaa.D se chhuuTaa pahaa.D me.n aTkaaझाड़ से छूटा पहाड़ में अटका

ضرب المثل

Roman

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا کے اردو معانی

  • کسی مشکل سے نکلنے کے بعد اس سے زیادہ بڑی مشکل میں پھنس جانے کے موقع پر بولتے ہیں

Urdu meaning of jhaa.D se chhuuTaa pahaa.D me.n aTkaa

Roman

  • kisii mushkil se nikalne ke baad is se zyaadaa ba.Dii mushkil me.n phans jaane ke mauqaa par bolte hai.n

English meaning of jhaa.D se chhuuTaa pahaa.D me.n aTkaa

  • out of the frying pan into the fire

झाड़ से छूटा पहाड़ में अटका के हिंदी अर्थ

  • किसी मुश्किल से निकलने के बाद अधिक बड़ी मुश्किल में फँस जाने के अवसर पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

ڈُگڈُگی بَجانا

proclaim, try to charm people

ڈُگْڈُگِیوں

ختم کے قریب ، بہت کم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone