تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑ پُھونک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ پُھونک کے معانیدیکھیے
جھاڑ پُھونک کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- منتر یا دعا جو کسی زہر مرض یا آسیب وغیرہ کے اثر کو زائل کرنے کے لئے دم کی جائے.
- منتر یا دعا مرض یا آسیب وغیرہ کے اثر کو زائل کرنے کے لیے دم کی جائے، وہ دعا جس سے دفعیہ سحر وافسوں کا کریں، روحانی علاج
English meaning of jhaa.D-phuu.nk
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- juggling, conjuring, exorcising, incantation, sorcery, hocus-pocus (particularly to cure a disease or the bite of a snake )
- to exorcise, to repeat spells or charms over (a sick person)
झाड़-फूँक के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेतबाधा दूर करने की क्रिया या भाव, मंत्र-बल के द्वारा किसी का रोग दूर करने की क्रिया या भाव, झाड़ना-फूँकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھاڑ پُھونک)
جھاڑ پُھونک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔