تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ کَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ کَھنْڈ کے معانیدیکھیے

جھاڑ کَھنْڈ

jhaa.D-kha.nDझाड़-खंड

اصل: سنسکرت

وزن : 212

جھاڑ کَھنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھنا اور دشوار گزار جنگل
  • بیابان، ویرانہ

English meaning of jhaa.D-kha.nD

Noun, Masculine

झाड़-खंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वन, जंगल, घना और दुशवार गुज़ार जंगल
  • विरान, वन प्रदेश, वनांचल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ کَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ کَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone