تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ جَھن٘کار" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ جَھن٘کار کے معانیدیکھیے

جھاڑ جَھن٘کار

jhaa.D-jhankaarझाड़-झंकार

Roman

جھاڑ جَھن٘کار کے اردو معانی

صفت

  • خشک ، بغیر پتوں والا ،سوکھی شاخوں والا.
  • گپھے دار گچھے والا،گھنا.
  • گھنے اور خار دار درختوں والا ، گھنا اور خار دار.
  • (کنایۃً) الجھا ہوا ،بکھرا ہوا ، بے ترتیب.
  • ۔مذکر۔ نہایت گھنا اور خاردار پودا۔ بہت سی شاخوں کا درخت۔ گھاس پھوس۔ کوڑا کرکٹ۔ تالاب نہیں نالے نہیں جھاڑ جھنکار نہیں چاروں کی طرف کفِ دست میدان پڑا ہے۔

Urdu meaning of jhaa.D-jhankaar

Roman

  • Khushak, bagair patto.n vaala, suukhii shaaKho.n vaala
  • gaphphedaar guchchhe vaala,ghunnaa
  • ghane aur Khaardaar daraKhto.n vaala, ghunnaa aur Khaardaar
  • (kanaa.en) uljhaa hu.a, bikhraa hu.a, betartiib
  • ۔muzakkar। nihaayat ghunnaa aur Khaardaar paudaa। bahut sii shaaKho.n ka daraKht। ghaas phuus। kuu.Daa krikeT। taalaab nahii.n naale nahii.n jhaa.D jhankaar nahii.n chaaro.n kii taraf kaph-e-dast maidaan pa.Daa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ جَھن٘کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ جَھن٘کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone