تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھاڑ جَھن٘کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ جَھن٘کار کے معانیدیکھیے
جھاڑ جَھن٘کار کے اردو معانی
صفت
- خشک ، بغیر پتوں والا ،سوکھی شاخوں والا.
- گپھے دار گچھے والا،گھنا.
- گھنے اور خار دار درختوں والا ، گھنا اور خار دار.
- (کنایۃً) الجھا ہوا ،بکھرا ہوا ، بے ترتیب.
- ۔مذکر۔ نہایت گھنا اور خاردار پودا۔ بہت سی شاخوں کا درخت۔ گھاس پھوس۔ کوڑا کرکٹ۔ تالاب نہیں نالے نہیں جھاڑ جھنکار نہیں چاروں کی طرف کفِ دست میدان پڑا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھاڑ جَھن٘کار)
جھاڑ جَھن٘کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔