تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ باندْھنا کے معانیدیکھیے

جھاڑ باندْھنا

jhaa.D baa.ndhnaaझाड़ बाँधना

محاورہ

مادہ: جھاڑ

Roman

جھاڑ باندْھنا کے اردو معانی

  • سلسلہ شروع کرنا، تار بان٘دھنا (بارش، آن٘سو،بات وغیرہ کا)،سلسلہ جاری کرنا

Urdu meaning of jhaa.D baa.ndhnaa

Roman

  • silsilaa shuruu karnaa, taar baandhnaa (baarish, aansuu,baat vaGaira ka),silsilaa jaarii karnaa

English meaning of jhaa.D baa.ndhnaa

  • rain ceaselessly, shower, pour, utter a volley of abuses

झाड़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • तार बाँधना, (बारिश, आँसू, बात आदि की) झड़ी लगाना, मेघ का लगातार बरसना, लगातार अपशब्द बोलना या कहे जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone