تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جہد مسلسل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جہد مسلسل کے معانیدیکھیے
جہد مسلسل کے اردو معانی
- مستقل محنت
شعر
تنکوں کا تو بس نام ہے سچائی یہی ہے
اک جہد مسلسل ہے جو کاشانہ بنا ہے
ہم زندگی کی جہد مسلسل کے واسطے
موجوں کی طرح سینۂ طوفاں میں ڈھل گئے
وہی تو جہد مسلسل کی ابتدا تھی علیؔ
جب آشنائی قدم کی رکاب سے ہوئی تھی
English meaning of jehd-e-musalsal
- continuous effort
जेहद-ए-मुसलसल के हिंदी अर्थ
- निरंतर श्रम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جہد مسلسل)
جہد مسلسل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔