تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیب تَراش٘نا" کے متعقلہ نتائج

تَراشْنا

کترنا، چھانٹنا، چھیلنا، کاٹنا

بَہانَہ تَراشْنا

ٹالنے کا عذر گڑھنا

تُہْمَت تَراشْنا

بے وجہ کسی پر الزام لگانا، خواہ مخواہ عیب لگانا، (پر یا پہ کے ساتھ)

تُہْمَتِیں تَراشْنا

خواہ مخواہ تہمتیں لگانا، جھوٹی تہمت لگانا

مَعْنیٰ تَراشْنا

معنی نکالنا ، معنی دینا یا پیدا کرنا

فِقْرَہ تَراشْنا

جھوٹی یا انوکھی بات گَھڑنا ، بات بنانا.

بات تَراشْنا

بات گڑھنا ، کسی امر میں کوئی نیا پہلو نکال لینا.

خُدا تَراشْنا

اپنے خیالات کے مطابق کسی کو اعلیٰ درجہ دینا.

سَر تَراشْنا

سرکاٹنا ، قتل کر دینا ، جان سے مار دینا.

آنکھ تَراشْنا

(خرادی) پیچ کھٹکا وغیرہ بٹھانے کے لیے سوراخ یا گڑھا بنانا

گُل تَراشْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل کاٹنا یا کترنا

خَط تَراشْنا

حجامت بنانا

قَلَم تَراشْنا

قلم کو کاٹ کر لکھنے کے قابل بنانا، قلم بنانا

جُھوٹ تَراشْنا

غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا قب : جھوٹ بنانا .

اَلفاظ تَراشْنا

to neologize, to coin new words

مَحَل تَراشْنا

قصر بنانا ، محل تعمیر کرنا

سُولی تَراشْنا

لکڑی وغیرہ کو گھڑ کر سُولی تیار کرنا، سُولی کی لکڑی کو چکنا کرنا ، صلیب بنانا، عیسائیوں کا نشان (صلیب) لکڑی وغیرہپ کا بنانا .

چوٹی تَراشْنا

subdue, overcome, overpower, make helpless

فِقْرے تَراشْنا

فقرے جڑنا ، طعن و نشنیع کرنا، آوازے کسنا ، فقرے بنانا.

مَضْمُون تَراشْنا

کسی مضمون کے نئے معنی نکالنا ۔

کُنْدے تَراشْنا

درخت کی موٹی لکڑی کو چھیل کاٹ کر قابل استعمال بنانا، موٹی لکڑی کو چھیلنا، ہموار کرنا ؛ مراد : بد اور قبیح افعال یا خیالات کو اچھے پیراے میں بیان کرنا.

قَلَمیں تَراشْنا

قلمیں کاٹنا .

لُغَت تَراشْنا

نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.

زُبان تَراشْنا

زبان کو فصیح بنانا، زبان کو آراستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جیب تَراش٘نا کے معانیدیکھیے

جیب تَراش٘نا

jeb taraashnaaजेब तराशना

محاورہ

مادہ: جیب

  • Roman
  • Urdu

جیب تَراش٘نا کے اردو معانی

  • جیب کاٹ کر یا بغیر کاٹے ہوئے کسی دوسرے کی جیب سے مال نکال لینا.

Urdu meaning of jeb taraashnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jeb kaaT kar ya bagair kaaTe hu.e kisii duusre kii jeb se maal nikaal lenaa

जेब तराशना के हिंदी अर्थ

  • जेब काटकर या बिना काटे किसी दूसरे की जेब से सामान निकाल लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَراشْنا

کترنا، چھانٹنا، چھیلنا، کاٹنا

بَہانَہ تَراشْنا

ٹالنے کا عذر گڑھنا

تُہْمَت تَراشْنا

بے وجہ کسی پر الزام لگانا، خواہ مخواہ عیب لگانا، (پر یا پہ کے ساتھ)

تُہْمَتِیں تَراشْنا

خواہ مخواہ تہمتیں لگانا، جھوٹی تہمت لگانا

مَعْنیٰ تَراشْنا

معنی نکالنا ، معنی دینا یا پیدا کرنا

فِقْرَہ تَراشْنا

جھوٹی یا انوکھی بات گَھڑنا ، بات بنانا.

بات تَراشْنا

بات گڑھنا ، کسی امر میں کوئی نیا پہلو نکال لینا.

خُدا تَراشْنا

اپنے خیالات کے مطابق کسی کو اعلیٰ درجہ دینا.

سَر تَراشْنا

سرکاٹنا ، قتل کر دینا ، جان سے مار دینا.

آنکھ تَراشْنا

(خرادی) پیچ کھٹکا وغیرہ بٹھانے کے لیے سوراخ یا گڑھا بنانا

گُل تَراشْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل کاٹنا یا کترنا

خَط تَراشْنا

حجامت بنانا

قَلَم تَراشْنا

قلم کو کاٹ کر لکھنے کے قابل بنانا، قلم بنانا

جُھوٹ تَراشْنا

غلط بیانی سے کام لینا ، جھوٹ بولنا قب : جھوٹ بنانا .

اَلفاظ تَراشْنا

to neologize, to coin new words

مَحَل تَراشْنا

قصر بنانا ، محل تعمیر کرنا

سُولی تَراشْنا

لکڑی وغیرہ کو گھڑ کر سُولی تیار کرنا، سُولی کی لکڑی کو چکنا کرنا ، صلیب بنانا، عیسائیوں کا نشان (صلیب) لکڑی وغیرہپ کا بنانا .

چوٹی تَراشْنا

subdue, overcome, overpower, make helpless

فِقْرے تَراشْنا

فقرے جڑنا ، طعن و نشنیع کرنا، آوازے کسنا ، فقرے بنانا.

مَضْمُون تَراشْنا

کسی مضمون کے نئے معنی نکالنا ۔

کُنْدے تَراشْنا

درخت کی موٹی لکڑی کو چھیل کاٹ کر قابل استعمال بنانا، موٹی لکڑی کو چھیلنا، ہموار کرنا ؛ مراد : بد اور قبیح افعال یا خیالات کو اچھے پیراے میں بیان کرنا.

قَلَمیں تَراشْنا

قلمیں کاٹنا .

لُغَت تَراشْنا

نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.

زُبان تَراشْنا

زبان کو فصیح بنانا، زبان کو آراستہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیب تَراش٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیب تَراش٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone