تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں" کے متعقلہ نتائج

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں کے معانیدیکھیے

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

jeb me.n kau.Dii nahii.n aur 'ishq Tai.n Tai.nजेब में कौड़ी नहीं और 'इश्क़ टैं टैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں کے اردو معانی

  • استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

Urdu meaning of jeb me.n kau.Dii nahii.n aur 'ishq Tai.n Tai.n

  • Roman
  • Urdu

  • istitaaat na ho to ko.ii kaam nahii.n bantaa

जेब में कौड़ी नहीं और 'इश्क़ टैं टैं के हिंदी अर्थ

  • इस्तिताअत ना हो तो कोई काम नहीं बनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْقِیر

ذلت، حقارت، حقیر جاننے کا عمل یا فعل، بے قدری، بے حرمتی

تَحقِیر آمیز

Contemptuous, derogatory, derogative, depriciatory.

تَحْقِیرِ غَم

scorn, disdain of sorrow

تَحقِیرِ عَدالَت

(قانون) عدالت میں کچھ ایسا فعل یا عدم تعمیل حکم عدالت کرنا جس سے عدالت کے رعب و داب کی تحقیر یا حاکم عدالت کی بے عزتی ہوتی ہو، توہین عدالت

تَحْقِیرانَہ

ذلت آمیز، حقارت کا اندازہ وغیرہ لیے ہوئے، پر حقارت

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

حُرُوفِ تَصْغِیر و تَحْقِیر

(قواعد) وہ کلمات جو حقارت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں. جیسے : چھی ، خے ، پھٹ ، دھت ، ترے کی .

تھوڑ دِلا

رک : تھڑ دلا.

تھُڑ دِلا

۔(عو) صفت۔ تنگ دل۔ کم ظرف۔ کم حوصلہ۔ بُزدل۔ ڈرپوک (ترجمۃ القرآن) تم ذو النّوٗن کی طرح تھُڑدِلے نہ بنو کہ اُنھوں نے تنگ دل ہوکر خدا کو پُکارا۔

تُھڑ دِلی

تھڑ دلا (رک) کی تانیث ، بزدل ؛ کنجوس کم حوصلہ ، پست ہمت.

تُھڑدِلا پَن

کنجوسی ، بخل ، تنگ نظری یا تنگ دلی کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone