تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَذْرُ الْکَعْب" کے متعقلہ نتائج

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْرُ الْکَعْب کے معانیدیکھیے

جَذْرُ الْکَعْب

jazr-ul-kaa'bजज़्र-उल-का'ब

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جَذْرُ الْکَعْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) کوئی عدد اس رقم کا 'جذرالکعب' کہلاتا ہے جو اس کو تین دفعہ آپس میں ضرب دینے سے حاصل ہو، جیسے: 2x2x2=8، تو ۸ کا جذر الکعب ۲ ہے
  • تیسرے درجے کا انار

Urdu meaning of jazr-ul-kaa'b

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) ko.ii adad is raqam ka 'jazar alqaab' kahlaataa hai jo is ko tiin dafaa aapas me.n zarab dene se haasil ho, jaiseh 2x2x2=8, to ८ ka jazar alqaab २ hai
  • tiisre darje ka anaar

English meaning of jazr-ul-kaa'b

Noun, Masculine

  • (Mathletics) the cube root of a number is another number that, when multiplied by itself twice, makes the first number, the cube root of 8 is 2, because 2 x 2 x 2 = 8, cube root
  • the third grade pomegranate

जज़्र-उल-का'ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गणित) कोई संख्या उस राशि का जज़्र-उल-काब कहलाती है जो उसको तीन बार आपस में गुणा देने से प्राप्त हो, जैसे: 2x2x2=8, तो 8 का जज़्र-उल-काब 2 है, घनमूल
  • तीसरे दर्जे का अनार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

قَعْبَل

اس كی ماہیت میں اختلاف ہے بعض كھنبی كی ایک قسم جانتے ہیں ، دیسقوریدوس كہتا ہے ، ایک جڑ شلغم كی برابر ، رنگ سرخ ، مزہ كڑوا ، چابنے سے زبان كو كاٹتی ہے ، اس كو پكا كر دہی اور دودھ كے ساتھ كھاتے ہیں ، مرض جنوں میں اس كے دینے سے نفع ہوتا ہے ، تپ تلی كے واسطے نافع ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَذْرُ الْکَعْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَذْرُ الْکَعْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone