تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَزْر و مَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَزْر و مَد کے معانیدیکھیے
جَزْر و مَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی کا گھٹاؤ بڑھاؤ جو سمندر میں چانْد کی کشش سے ہوتا ہے، اتار چڑھاؤ، جوار بھاٹا
- رک : جزر و مد.
شعر
خواہشوں سے ولولوں سے دور رہنا چاہئے
جزر و مد میں ساحلوں سے دور رہنا چاہئے
بیم و رجا سے دل میں دریا کا جزر و مد ہے
ساحل نواز موجیں آئیں بھی اور گئیں بھی
ہر جزر و مد سے دست و بغل اٹھتے ہیں خروش
کس کا ہے راز بحر میں یا رب کہ یہ ہیں جوش
English meaning of jazr-o-mad
जज़्र-ओ-मद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्वार भाटा, पानी का घटाओ बढ़ाओ जो समुंद्र में होता है, उतार चढ़ाओ
- समुद्र के पानी का उतार- चढ़ाव, ज्वारभाटा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَزْر و مَد)
جَزْر و مَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔