تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَزِیْل" کے متعقلہ نتائج

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

تُوَلَت

تُوَلَہ

تاوِیل تَعبِیر کا فَرْق

۔’تعبیر‘ مخصوص ہے واسطے تفسیر خواب کے اور ’تاویل‘ عام ہے۔

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَزِیْل کے معانیدیکھیے

جَزِیْل

jaziilजज़ील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَزَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَزِیْل کے اردو معانی

صفت

  • بہت، وافر، کثیر، فراواں
  • بڑا، بزرگ، عظیم
  • مضبوظ، استوار، محکم
  • حسین، خوبصورت
  • عمدہ، اعلیٰ، برتر
  • فصیح کلام

اسم، مؤنث

  • توڑے دار بندوق جو فلیتے یا شستابے سے چلائی جائے، توڑا

Urdu meaning of jaziil

  • Roman
  • Urdu

  • bahut, vaafar, kasiir, firaavaa.n
  • ba.Daa, buzurg, aziim
  • mazboz, ustivaar, muhkam
  • husain, Khuubsuurat
  • umdaa, aalaa, bartar
  • fasiih kalaam
  • to.Dedaar banduuq jo phaliite ya shusta be se chalaa.ii jaaye, to.Da

English meaning of jaziil

Adjective

Noun, Feminine

  • a rifle, a muzzle-loading musket

जज़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोड़ेदार बड़ी बंदूक़ जो फ़लीते या शोले से चलाई जाती है

جَزِیْل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوالَت

درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا

طَوالت پکڑنا

طول کھین٘چنا، سلسلہ لمبا ہو جانا

طَوالَت پَذِیر

طوالت پکڑنے والا ، لمبا ہونے والا.

طَوالَت طَلَب

جس کے لیے لمبا وقت یا بیان درکار ہو.

طَوالَتِ خِدمَت

ملازمت کے زمانے کا لمبا ہونا

طَوالتِ شَبِ فُرْقَت

جدائی کی رات کا دراز ہونا

تُوَلَت

تُوَلَہ

تاوِیل تَعبِیر کا فَرْق

۔’تعبیر‘ مخصوص ہے واسطے تفسیر خواب کے اور ’تاویل‘ عام ہے۔

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَزِیْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَزِیْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone