تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جذبۂ خوددار" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَرِش

پالنے یا پالے جانے کی کیفیت، وہ عمل جس سے کوئی چیز نشو و نما پائے، پال پوس

پَرْوَرِش ہونا

پَلنا، نشو و نما حاصل کرنا، تربیت حاصل کرنا

پَرْوَرِش یافْتَہ

پلا ہوا، پرورش پایا ہوا

پَرْوَرِشْتی

(عوام) پرورش (رک).

پَرْوَرِشِ عَلی

پَرْوَرِش دینا

پالنا پوسنا، تربیت کرنا، سکھانا

پَرْوَرِش پانا

پَلنا ، نشو و نما حاصل کرنا .

پَرْوَرِشِ خاوِنْدانَہ

مالک کی شفقت یا مہربانی.

قابِلِ پَرْوَرِش

بات کی پَرْوَرِش

سخن پروری، کہے کا لحاظ، کہے کی پاسداری، وعدے کا نباہ

سایَۂ عاطِفَت میں پَرْوَرِش پانا

کسی بزرگ کی زندگی میں پلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جذبۂ خوددار کے معانیدیکھیے

جذبۂ خوددار

jazba-e-KHuddaarजज़्बा-ए-ख़ुद्दार

وزن : 212221

جذبۂ خوددار کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

شعر

English meaning of jazba-e-KHuddaar

Persian, Arabic

  • spirit of self-esteem/ self-respect

जज़्बा-ए-ख़ुद्दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • आत्म सम्मान की भावना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جذبۂ خوددار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جذبۂ خوددار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone