تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْب شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْب شَوق کے معانیدیکھیے
جَذْب شَوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوش محبت، محبت کی کشش
شعر
جب بجز محبوب ہو جاتی ہے اوجھل کائنات
اک مقام ایسا بھی جذب شوق کی منزل میں ہے
اے جذب شوق رحم کہ مد نظر ہے یار
جا سکتی واں تلک نگہ ناتواں نہیں
مستانہ کر رہا ہوں رہ عاشقی کو طے
لے جائے جذب شوق مرا اب جدھر مجھے
जज़्ब-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेम का आवेश, प्रेम का आकर्षण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْب شَوق)
جَذْب شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔