تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْب صادِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْب صادِق کے معانیدیکھیے
جَذْب صادِق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سچی لگن، دلی جذبہ، سچا جذبہ
شعر
مہارت بھی اگر ہو جائے شامل جذب صادق میں
تو پتلی ڈور بھی مضبوط دھاگے کاٹ دیتی ہے
کھینچ لایا جمیلہؔ آخر کار
جذب صادق نے خوب کام کیا
ہمارا جذب صادق شوق کامل دیکھتے جاؤ
یہیں کھنچ کر چلی آئے گی منزل دیکھتے جاؤ
English meaning of jazb-e-saadiq
Noun, Masculine
- true spiritual absorption
जज़्ब-ए-सादिक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सच्ची लगन, दिल्ली जज़बा, सच्चा जज़बा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْب صادِق)
جَذْب صادِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔