تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَزائے خَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَزائے خَیر کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
دیکھیے: جَزا
جَزائے خَیر کے اردو معانی
- رک، جزا معنی نمبر
شعر
جو بھلے برے کی اٹکل نہ مرا شعار ہوتا
نہ جزائے خیر پاتا نہ گناہ گار ہوتا
حیات دوڑتی ہے عمر بھر قضا کی طرف
جزائے خیر کی جانب کہ پھر سزا کی طرف
قاتل جزائے خیر ملے تیری تیغ کو
زخموں کے منہ کھلے نہیں جنت کے در کھلے
English meaning of jazaa-e-KHair
- good reward
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَزائے خَیر)
جَزائے خَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔