تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوارِ رَحْمَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوارِ رَحْمَت کے معانیدیکھیے

جَوارِ رَحْمَت

javaar-e-rahmatजवार-ए-रहमत

اصل: عربی

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

جَوارِ رَحْمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رحمت کی پناہ یا قرب، سایئہ رحمت ، بالعموم اللہ تعالیٰ کی رحمت ، مُردوں کے لیے دعا خیر کے کلمہ کا جزو

Urdu meaning of javaar-e-rahmat

  • Roman
  • Urdu

  • rahmat kii panaah ya qurab, sa.ii.iaa rahmat, bila.umuum allaah taala kii rahmat, murdo.n ke li.e du.a Khair ke kalima ka juzu

English meaning of javaar-e-rahmat

Noun, Masculine

  • torrent of mercy, the mercy of God, rest-in-peace for died one,

जवार-ए-रहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहमत की पनाह या क़ुरब, रहमत का साया, सामान्यत: ईश्वर की कृपा, मृत के लिए खैर की दु'आ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوارِ رَحْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوارِ رَحْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone