تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواں سال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواں سال کے معانیدیکھیے
جَواں سال کے اردو معانی
صفت
- نئی عمر کا، نوجوان، اٹھی جوانی والا
شعر
اتراؤ نہ مستی میں جواں سال پرندو
پروائی کے جھونکوں سے بھی کٹ جاتے ہیں شہ پر
اس نے جنوں کو میرے جواں سال کر دیا
وابستہ میری آج بھی شہرت اسی سے ہے
چھوڑ آئے کس کی چھت پہ جواں سال چاند کو
خاموش کس لیے ہو ستارو جواب دو
जवाँ-साल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नयी उम्र का, नवयुवक, नवल, नव यौवन, नौ जवान, उठती जवानी का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواں سال)
جَواں سال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔