تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانِ نَوخیز" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانِ نَوخیز کے معانیدیکھیے

جَوانِ نَوخیز

javaan-e-nauKHezजवान-ए-नौख़ेज़

وزن : 122221

جَوانِ نَوخیز کے اردو معانی

صفت

  • نوجوان، بالغ لڑکا یا لڑکی، خاص طور پر لڑکپن اور پختگی کے بیچ کا شخص

English meaning of javaan-e-nauKHez

Adjective

  • one who has just attained puberty, teenager, young person, especially a man between boyhood and maturity

जवान-ए-नौख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नौजवान, व्यस्क लड़का या लड़की, विशेष रूप से लड़कपन और परिपक्वता के बीच का आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانِ نَوخیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانِ نَوخیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone