تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جواں دَولت" کے متعقلہ نتائج

دَرْخواسْت

گذارش، عرض، التجا

دَرْخواسْت دینا

عرضی دینا، عرضداشت پیش کرنا.

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

دَرْخواسْت گُزَرْنا

درخواست گُزارْنا (رک) کا لازم ، شکایت ہونا ، عرضی جاری ہونا پیش ہونا .

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

دَرْخواسْت کَرنا

گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

دَرْخواسْت کُنِنْدَہ

عرضی بھیجنے والا ، درخواست گزار .

دَرْخواسْتِ ضَمانَت

دَرْخواسْتِ سَرْسَری

مہمل درخواست، مختصر سی درخواست

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جواں دَولت کے معانیدیکھیے

جواں دَولت

javaa.n-daulatजवाँ-दौलत

وزن : 1222

جواں دَولت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نو دولت، صاحب اقبال، بہت ہی مالدار

English meaning of javaa.n-daulat

Persian, Arabic - Adjective

  • wealthy, very rich

जवाँ-दौलत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका धन तरुण हो, समृद्ध, धनाढ्य, वहुत ही मालदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جواں دَولت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جواں دَولت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone