تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے کے معانیدیکھیے

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

javaan Daraave bhaagne se, buu.Dhaa Daraave marne seजवान डरावे भागने से, बूढ़ा डरावे मरने से

نیز : بوڑھا ڈرائے مرنے سے اور جوان ڈرائے بھاگنے سے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے کے اردو معانی

  • جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

Urdu meaning of javaan Daraave bhaagne se, buu.Dhaa Daraave marne se

  • Roman
  • Urdu

  • javaan ka kahnaa na maanav to vo ghar se bhaagne kii dhamkii detaa hai aur buu.Dhaa a.isii haalat me.n Khudakushii karne kii

जवान डरावे भागने से, बूढ़ा डरावे मरने से के हिंदी अर्थ

  • युवा का कहना न सुनो तो वह घर से भागने की धमकी देता है और बूढ़ा ऐसी हालत में आत्महत्या करने की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone