تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواں بَخْت" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواں بَخْت کے معانیدیکھیے

جَواں بَخْت

javaa.n-baKHtजवाँ-बख़्त

اصل: فارسی

وزن : 1221

جَواں بَخْت کے اردو معانی

صفت

  • خوش قسمت، جس کی قسمت جوان ہو

English meaning of javaa.n-baKHt

Adjective

  • destined to be young, also proper name, fortunate, lucky

जवाँ-बख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका भाग्य पूरी जवानी पर हो, महा भाग्यशाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواں بَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواں بَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone