تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَواب طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب طَلَب کے معانیدیکھیے
جَواب طَلَب کے اردو معانی
صفت
- باز پرس یا دریافت کے قابل، قابل مواخذہ، جواب کے قابل، جس کا جواب ضروری ہو، جس کے لیے جواب یا رسید بھیجنا ضروری ہو
شعر
ایک اک سانس جواب طلب ہے
کیسے نالے کیسی آہیں
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
یہاں تو اب بھی ہیں تنہائیاں جواب طلب
وہ پہلے پہل یہاں کس طرح رہا ہوگا
English meaning of javaab-talab
Adjective
- reply-paid (letter, etc.), (matters) calling for an explanation
जवाब-तलब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह पत्र आदि जिसका उत्तर जाना आवश्यक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَواب طَلَب)
جَواب طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔