تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَوابِ صاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَوابِ صاف کے معانیدیکھیے
جَوابِ صاف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- مطلق انکار، کورا جواب
شعر
جواب صاف نہ دے مجھ کو یہ وہ آفت ہے
مرے سکون کو بھی اضطراب کر دے گا
جواب صاف تو لاتا اگر نہ لاتا خط
لکھا نصیب کا جو نامہ بر سے کچھ نہ ہوا
انتظار ان کا عبث اے دل ہے بس وہ آ چکے
خط جو بھیجے تھے جواب صاف قاصد لا چکے
English meaning of javaab-e-saaf
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- clear reply, flat refusal, categorical answer
जवाब-ए-साफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- सीधे इंकार करना, कोरा जवाब, स्पष्ट जवाब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَوابِ صاف)
جَوابِ صاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔