تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوزا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوزا کے معانیدیکھیے

جَوزا

jauzaaजौज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَوَزَ

  • Roman
  • Urdu

جَوزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ برجوں میں سے تیسرے آسمانی برج کا نام جس کی شکل دو ننگے لڑکوں کی سی ہے جو پشت کی طرف سے جڑواں ہیں، دوپیکر، توامان
  • متھن راس، تیسرا برج
  • وہ کالی بھیڑ جس کی پیٹھ پر سفید دھاری ہو
  • ایک عورت کا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

Urdu meaning of jauzaa

  • Roman
  • Urdu

  • baarah burjo.n me.n se tiisre aasmaanii buraj ka naam jis kii shakl do nange la.Dko.n kii sii hai jo pusht kii taraf se ju.Dvaa.n hain, do paikar, to amaan
  • mithun raas, tiisraa buraj
  • vo kaalii bhii.D jis kii piiTh par safaid dhaarii ho
  • ek aurat ka naam

English meaning of jauzaa

Noun, Masculine

  • Gemini or the Twins, the third sign of the zodiac, constellation of Orion

जौज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बारह बुर्जों में से तीसरे आसमानी बुरज का नाम जिस की शक्ल दो नन् लड़कों की सी है जो पीछे की तरफ़ से जुड़वां हैं,
  • आसमानी बुरज का नाम जो दो जुड़वां लड़कों की शक्ल का है
  • मिथुन राशि, तीसरा बुर्ज
  • एक औरत का नाम
  • वो काली भीड़ जिस की पीठ पर सफ़ैद धारी हो

جَوزا کے قافیہ الفاظ

جَوزا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone